علوی اعمال

علوی اعمال سے مراد وہ اعما ل ہیں جو نورانی اعمال نہیں ہوتے۔ علوی اعمال کے پیچھے جو غیبی مخلوق ہوتی ہے، وہ صرف جنات سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کے پیچھے نورانی اعمال کی طرح فرشتے نہیں ہوتے۔

نو روز، سورج گرھن اور چاند گرھن میں ہماری درسگاہ میں ایسے بہت سے علوی اعمال سکھائے جاتے ہیں۔ تمام اعمال شریعت کی رو سے جائز ہیں۔ جن اعمال میں کسی طرح کا بھی شرک یا حرام کام کرنا ہوتا ہے، وہ ہرگز نہیں سکھائے جاتے۔

نو روز، سورج گرھن اور چاند گرھن میں اعمال کی فیس ایک ہی ہے۔ یہ یاد رکھیں کہ باقاعدہ چلہ کشی کرکے جو عمل کیا جاتا ہے، اس کی تاثیر ایک دن والے اعمال سے بہت زیادہ ہوتی ہے اور وہ تا زندگی پاس رہتا ہے جب تک خود نہ چھوڑا جائے یا کسی غلطی کی وجہ سے چھوٹ نہ جائے۔ جب کہ نو روز، سورج و چاند گرھن کے اعمال کا دورانیہ ایک سال ہوتا ہے۔ اس کے بعد خود بخود عمل ختم ہو جاتا ہے۔
جو لوگ باقاعدہ چلہ کشی کرکے درج ذیل اعمال سیکھنا چاہتے ہیں، وہ یہاں کلک کریں۔

درج ذیل کسی بھی عمل کی تفصیل کے لیے درسگاہ کے ناظم مولانا سلیم اللہ ظفر صاحب  سے ہی رابطہ کیا جائے۔
اوقات : صبح 10 تا شام 5 بجے۔ جمعہ کو رابطہ نہ کریں۔ 00923464661681

علوی اعمال

ہر عمل کی فیس مقرر ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ رابطہ کرکے مزید تفصیلات پوچھ سکتے ہیں۔  درج ذیل تمام فیس نوروز، سورج یا چاند گرھن کے اوقات میں اعمال کرنے کی ہیں۔

ہر طرح کے دنیاوی جائز کام کے لیے۔ خاص کر جادو اور جنات کے بد اثرات کا خاتمہ کرنے کے لیے بہت مجرب ہے۔ ھدیہ 3100روپے۔
نوٹ: سات سلام اور چہل کاف کے عمل میں جو چہل کاف ہے، وہ اس والے چہل کاف سے فرق ہے۔
چہل کاف
جنات، جادو، آسیب، دشمن، جادوگر، شیاطین کے خلاف ایک انتہائی مضبوط روحانی ہتھیار ہے۔ جس عامل کے پاس یہ عمل ہوتا ہے، اس پر آسانی سے جادو اور جنات کا حملہ نہیں ہوتا۔ اس کے پیچھے جو مخلوق ہے، وہ لڑنے کی ماہر ہے اور دشمن کو اچھا سبق سکھانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ چھوٹے درجے کے جنات و جادوصرف اس کے دم سے ہی ختم ہو جاتے ہیں یا بھاگ جاتے ہیں۔ آج کل کے ماحول کے لحاظ سے ایک بہترین عمل ہے۔ ھدیہ 4100روپے۔ مندرہ شاہ علی کبیر
ہر طرح کے جادو اور جنات سے نجات اور ہر طرح کے عمل کو واپس کرنے کا خاص عمل۔ ہر قسم کے منتروں کا توڑ۔ ھدیہ 4100 روپے۔ نورانی مندرہ
ہر طرح کا جادو باندھنے کا عمل۔ ھدیہ 1100روپے۔ عمل باندھ جادو
سخت جادو کی کاٹ کا عمل۔ ھدیہ 1100روپے۔ اعصائے کلیم اللہ
غوثِ اعظم پیرانِ پیر حضرت عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا قصیدہ جس کے روحانی فوائد بے شمار ہیں۔ ھدیہ 3100روپے۔  قصیدہ غوثیہ
حب کا خاص عمل جس کے پیچھے غیبی مخلوق ہے۔ مردوں پر عمل کرنے کے لیے مفید ہے۔  ھدیہ 7100روپے۔ عمل حب خاص ۱
حب کا خاص عمل جس کے پیچھے غیبی مخلوق ہے۔ عورتوں پر عمل کرنے کے لیے مفید ہے۔  ھدیہ 7100روپے۔ عمل حب خاص ۲
سحر کو جادوگر اور جادو کروانے والے پر واپس کرنے کا خاص عمل۔  ھدیہ 3100روپے۔ عمل واپسی سحر ۱
سحر کو جادوگر اور جادو کروانے والے پر واپس کرنے کا خاص عمل۔  ھدیہ 2100روپے۔ عمل واپسی سحر ۲
دشمن کے خلاف ایک مضبوط ہتھیار۔ ان عاملین اور افراد کے لیے ایک ضروری عمل جن پر جادوگر مسلسل حملے کر رہے ہوں یا دشمن کی طرف سے مسلسل پریشانیوں کا سامنا ہو۔  ھدیہ 1100روپے۔ دعائے حیدری
جادو، جنات، دشمن، ہتھیار وغیرہ کو باندھنے کا ایک خاص عمل۔ اس عمل سے بہت جلد بندش  لگ جاتی ہے۔ ھدیہ2100روپے۔ عمل بندش کلاں

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2015



Subscribe for Updates

Name:

Email: