یَا قَھَارُ کے عامل بنیں
Ya Qahharu Ky Aamil Banein

یا قھار اللہ پاک کے صفاتی ناموں میں سےجلالی صفات کا مظہر ہے۔ اس اسم اعظم کے خواص لاتعداد،ان گنت اور بے شمار ہیں۔اس اسم اعظم کا عامل واقعی جادو جنات کیلئےبڑےبڑے ظالموں اور دشمنوں کیلئے قہر خداوندی ثابت ہوتا ہے۔اس اسم اعظم کے عامل سے ہر قسم کے بڑے بڑے شیاطین، جنات،انسان جادوگر کا نپتے اور ڈرتے ہیں۔اس اسم اعظم کا عامل ہر طرح کے جادوگر کےایوانوں میں زلزے برپا کر دیتا ہے۔یا قھار کا عامل جادو جنات کے بڑے بڑےمعاملات کو چٹکیوںمیں حل کر سکتا ہے۔یا قھار کے عامل سے جنات اور شیاطین ڈر اور خوف کھاتے ہیں۔

دشمن کو ذلیل کرنا دشمنوں میں جدائی نا جائز دوستی ختم کرنا
امراض اطفال دشمن،دشمنی سے باز آئیں پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل کرنا
  حفاظت ازشرنفس دفع سحر

کون عامل بن سکتا ہے

 اس عمل کا ہر کوئی عامل بن سکتا ہے۔ عمر کی کوئی قید نہیں۔ مرد و خواتین … دونوں عامل بن سکتے ہیں۔

عمل کی فیس

اس عمل کی اجازت چونکہ نقد ھدیہ کے ساتھ مشروط ہے، اس لئے جو بھی اجازت لینا چاہے، وہ نقد ھدیہ ادا کرکے اجازت لے سکتا ہے۔
 

خا ص اجازت

جو لوگ چلّہ کشی نہیں کر سکتے، ان کو خاص اجازت بھی دی جاتی ہے، جس میں ضرورت پڑنے پر مختصر مدت میں ریاضت کروا کرعمل جاری کروا دیا جاتا ہے۔خاص اجازت کا ہدیہ عام اجازت سے دوگنا ہوتا ہے۔
 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: