سورۃ قریش کے عامل بنیں
Surah Quresh Ky Aamil Banein

تعارف :سورۂ قریش کا عملیات اور روحانی علاج میں ایک خاص مقام ہے۔ یہ ایک کثیر الفوائد سورت ہے اور سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بفضلِ تعالیٰ، بہت تیز اثر کرنے والی صورت ہے۔ عاملین میں بھی بہت مقبول ہے مگر اس کے باقاعدہ عامل بہت کم ملتے ہیں۔اس سورت سے ہر طرح کا جائز کام لیا جا سکتا ہے۔ اس کا دائرہ بہت وسیع ہے۔جس عامل نے سورۃ قریش کے عمل کی بڑی منزلیں کی ہوں، اگر وہ کسی آسیب زدہ کو اپنا سلام کہ کربھیج دے تو آسیب فورا ًبھاگ جائے گا۔اس عمل کے عامل کا جنات پر بہت رعب ودبدبہ ہو تاہے۔اس کے عامل کو جنات تنگ نہیں کرتے۔
کیسے سیکھا جائے؟ :اس سورت کا عامل بننے کے لیے چلہ کرنا شرط ہے۔ اجازت سے یہ عمل مکمل طور پر جاری نہیں ہوتا۔
عمل کے فائدے:اس سورت کا عامل بنئے اور درج ذیل فوائد حاصل کریں
:

ہر طرح کے آسیب و جن سے حفاظت  آسیب و جن کو حاضر کرنا اور قید کرنا

ہر طرح کے آسیب و جن کا علاج

کھانے میں بہت برکت ہر طرح کے دشمن سے حفاظت ہر طرح کے دشمن سے نجات
پریشانیوں اور مشکلات سے نجات فراخی رزق و کاروبار حاکم، افسر یا کسی فرد سے کام نکلوانا
  زہر کھانے والے کا علاج بیماریوں سے نجات

عمل کے کُل درجے: اس عمل کےکُل چھ درجے ہیں۔ہر درجے میں مختلف چلہ کشی کروائی جاتی ہیں( گھر اور گھر سے باہر )۔پہلے درجے کا کوئی ھدیہ نہیں،صرف خزینہ روحانیات کا ممبر ہونا شرط ہے۔ دوسرا درجہ ہر کوئی کر سکتا ہے۔باقی درجے بڑے عاملین کے لیے ہیں۔ ان سب کی فیس بھی الگ ہے۔
اجازت کے لیے اہلیت:اجازت لینے والے چلہ کشی کے بنیادی اصولوں سے واقف ہو۔
اجازت لینے کا طر یقہ: اجازت لینے والے نے روحانی درسگاہ میں داخلہ لیا ہو اور ماہنامہ خزینہ روحانیات کاممبر بھی ہو۔ پھر عمل کی فیس ادا کرکے اجازت لی جا سکتی ہے۔

ہدیہ درجہ دوم:4100روپے

خا ص اجازت:جو لوگ چلّہ کشی نہیں کر سکتے، ان کو خاص اجازت بھی دی جاتی ہے، جس میں ضرورت پڑنے پر مختصر مدت میں ریاضت کروا کرعمل جاری کروا دیا جاتا ہے۔خاص اجازت کا ہدیہ عام اجازت سے دوگنا ہوتا ہے۔
آگے سکھانے کی خاص اجازت:جو عامل یہ چاہتے ہیں کہ اس عمل کو آگے سکھائیں، وہ پہلے خود اس عمل کے عامل بنیں ۔ پھر ’’آگے سکھانے کی خاص اجازت‘‘ حاصل کر کے سکھائیں۔بغیر اجازت، کسی کو عمل سکھانے کی صورت میں ان کا اپنا عمل بھی ضائع ہوگا اور نقصان کے ذمہ دار بھی خود ہوں گے۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022




 

Subscribe for Updates

Name:

Email: