منزل

 دنیا میں جادو، جنات اور شیاطین کے اثرات سے نجا ت اور حفاظت کے لئے سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ایسا عمل ہے جو آج بھی لاکھوں افراد کا وردِ زبان ہے۔ اس عمل کا عامل بننے سے ہی اس عمل کا صحیح فائدہ ملتا ہے اور جنات اور جادو کے اثرات کو ختم کرنے اور ان سے حفاظت ہونے میں بہت مدد ملتی ہے۔

 منزل کا عمل جادو، جنات، نظرِ بد، شیطانی اثرات سے نجات اور حفاظت کا جہاں خاص عمل ہے، وہیں دیگر آفات و حادثات سے بھی حفاظت ہوتی ہے۔ اس عمل کا عامل ہر کوئی بن سکتا ہے۔ عامل بن کرجادو، جنات کے علاج اور حفاظت کے علاوہ درج ذیل بیماریوں کا بھی علاج کر سکتے ہیں: * اختلاج قلب *قیامِ حمل * اسقاطِ حمل سے حفاظت *بلڈ پریشر *پیٹ کی تکلیف *بخار *ٹی بی *پاگل پن * دمہ *شوگر *فالج * لقوہ * کینسر *مرگی *ہسٹریا *یرقان 

منزل کے عامل بننے کے لئے چلّہ کشی کی ضرورت نہیں۔ بس اجازت سے ہی عمل جاری ہو جا تا ہے۔ اجازت فیس کے ساتھ مشروط ہے۔ اجازت حاصل کرنے کے بعد منزل کے اعمال پر مشتمل کاپی بھی اجازت کے ساتھ دی جاتی ہے۔  نقد فیس ادا کرکے اجازت لینے کے لیے تفصیل یہ ہے
عوام کے لئے 2100روپے
علمائے کرام اور ماہنامہ خزینہ روحانیات کے ممبران کے لئے 1600روپے

نوٹ: نقد اجازت لینے والوں کو درجہ اول کی قوت ملتی ہے۔ اس سے زیادہ قوت کے لئے چلّہ کشی کرنی پڑتی ہے۔

جو لوگ چلہ کشی کے ذریعے یہ عمل کرنا چاہیں، وہ بھی کر سکتے ہیں۔ چلّہ کرنے سے قوت میں مزید اضافہ ہو جا تا ہے۔ ھمارے ادارے میں منزل کے عمل کے چار درجوں میں چلّہ کشی کروائی جاتی ہے۔ چاروں درجوں کے فیس کی تفصیل درج ذیل ہے۔

عوام ممبران علماء درجے
2100 کوئی فیس نہیں کوئی فیس نہیں پہلا
کوئی فیس نہیں کوئی فیس نہیں کوئی فیس نہیں دوسرا
1100 1100 1100 تیسرا
4100 3100 2100 چوتھا

 نوٹ : چوتھے درجے میں بہت پرہیز کرنا ہوتا ہے کیونکہ اس میں جنات کی حاضری ہوتی ہے اور کامیابی پر عامل کو جنات کی ایک جماعت ملتی ہے جو حفاظت کا کام بھی کرتی ہے اور جادو اور جنات کے متاثرہ مریضوں کے علاج میں بہت معاونت کرتی ہے اور مخالف جنات و شیاطین اور جادوگروں سے مقابلہ کرتی ہے۔ مگر یہ ضروری نہیں کہ وہ عامل کو نظر بھی آئے۔ جن عاملین کی نظر کھلی ہو گی، صرف ان کو ہی نظر آئے گی۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2017



Subscribe for Updates

Name:

Email: