نورانی اعمال

نورانی اعمال سے مراد وہ اعما ل ہیں جو اسماء الحسنٰی، قرآنی آیات، درود شریف، اسماء النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور دعاؤں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ نورانی اعمال کے پیچھے جو غیبی مخلوق ہوتی ہے، وہ فرشتے، حروف و آیات کے خدام (مؤکلین) اور نیک جنات (صرف مسلمان جنات) سے تعلق رکھتی ہے۔ نورانی اعمال کے پیچھے کافر جنات اور شیاطین نہیں ہوتے۔

 ہماری درسگاہ میں ایسے بہت سے نورانی اعمال سکھائے جاتے ہیں۔ ان اعمال کی اجازت تین طرح سے دی جاتی ہے۔ 
اول) اجازت کے بعد زکوٰۃ بھی دی جاتی ہے یعنی عمل بھی کیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ ہر اس شخص کے لئے ہے، جو عملیات کے شعبے میں ابھی مبتدی کی حیثیت رکھتا ہے۔
دوم) خاص اجازت کے ساتھ مختصر عمل کیا جائے۔ یہ طریقہ صرف عاملین کے لئے ہے یا ان افراد کے لئے جن کی روحانی طاقت زیادہ ہو۔
سوم) صرف خاص اجازت دی جائے۔ یہ طریقہ صرف ان عاملین کے لئے ہے جنہوں نے پہلے اسی طرح کے بڑے عمل کیے ہوتے ہیں۔

درج ذیل اعمال کے علاوہ بھی کئی نورانی اعمال ہیں۔ وہ ہر کسی کے لیے نہیں ہیں۔ وہ اعمال ایک ننگی تلوار کی مانند ہیں، اس لیے صرف خاص افراد کو ہی سکھاتے ہیں تاکہ نقصان نہ ہو جائے۔ تقریباً تمام ایسے اعمال کے پیچھے غیبی مخلوق ہے جو فوری تعاون کرتی ہے۔ تحقیق کے بعد ایسے اعمال سکھاتے ہیں کیونکہ اکثر لوگ ایسے اعمال کا ناجائز استعمال کرتے ہیں۔

نورانی اعمال

ہرعمل کی فیس مقرر ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ رابطہ کرکے مزید تفصیلات پوچھ سکتے ہیں۔ 

ایک خاص عمل جس کے پیچھے مسلمان جنات کی بڑی بڑی جماعتیں چلتی ہیں اور عامل کی بھرپور مدد کرتی ہیں۔ایسے عاملین کی زیادہ مدد کرتے ہیں، جو مدارس سے منسلک ہوں یا دین کے لئے کام کرتے ہوں۔
اس عمل سے ہر جائز کام لیاجا سکتا ہے، مختصراً چند درج ذیل ہیں
۔* ہر قسم کے جادو کا علاج * ہر طرح کی بندش سے نجات * ہر طرح کے جنات سے نجات * جنات کو جلانا * جگہ سے جادو جنات نکالنا * روحانی تشخیص کرنا * محبت اور حاضری مطلوب * زبان بندی اور جدائی * مختلف بیماریوں کا علاج * تسخیر و شادی کے لئے * ہر مقصد کے لیے۔ نقد ھدیہ مع اعمال کی کاپی 6100روپے ، علاوہ ڈاک خرچ
مزید تفصیل کے لیے کلک کریں۔
اٰمنت باللہ کا خاص عمل
منزل کا عمل جادو، جنات، نظرِ بد، شیطانی اثرات سے نجات اور حفاظت کا خاص عمل ہے۔ اسی طرح دیگر آفات و حادثات سے بھی حفاظت ہوتی ہے۔ اس عمل کا عامل ہر کوئی بن سکتا ہے۔ عامل بن کردرج ذیل بیماریوں کا بھی علاج کر سکتے ہیں: * اختلاج قلب *قیامِ حمل * اسقاطِ حمل سے حفاظت *بلڈ پریشر *پیٹ کی تکلیف *بخار *ٹی بی *پاگل پن * دمہ *شوگر *فالج *لقوہ * کینسر *مرگی *ہسٹریا *یرقان۔
نقد صدقے کے ساتھ اجازت علمائے کرام اور ممبران1600 روپے عوام 2100روپے۔چلہ کشی میں علمائے کرام اور ممبران کیلئے فیس نہیں۔
مزید تفصیل کے لیے کلک کریں۔
منزل
ہر قسم کے جنات، جادو، آفات و بلیات سے نجات۔ حُب و بغض کے معاملات۔ رزق میں کشادگی۔ الغرض ہر قسم کی دُنیاوی حاجات کے لیے اکسیر عمل ہے۔ ہدیہ 5100 روپے سورۂ مزمل
قرآنی آیات پر مشتمل حفاظت کا ایک خاص عمل۔ جس کو کرنے سے ہر طرح کے شر سے حفاظت ہوتی ہے۔ جادو اور جنات کا علاج کرنے والے عاملین کے لیے ایک ضروری عمل۔ رسالے کے ممبران کے لیے ۔1600روپے۔ دوسرے افراد کے لیےھدیہ 2100روپے   حصار قرآنی کبیر
نورانی عملیات میں ایک خاص عمل ہے جس کا عمل کرنے کے بعد فرشتے عامل کی حفاظت کرتے ہیں۔ اس عمل کے مختصر فائدے یہ ہیں: حفاظتِ مال ،اھل و عیال، بھائی بہن، والدین، دوست احباب وغیرہ، دنیاوی اوراخروی آفات سے حفاظت… زحل ،مشتری، مریخ، شمس،  قمراور عطاردکی نحوسات سے حفاظت وغیرہ۔ علمائے کرام اور رسالے کے ممبران کے لئے 1600روپے۔ دوسرے افراد کے لیے۔
ھدیہ ۔2100روپے ۔
حصارِ خاص
ہر طرح کی بیماری کا روحانی علاج۔ بڑی سے بڑی بیماریوں کا علاج اس عمل سے کیا جا سکتا ہے۔ مریض قریب ہو یا دور، دم کیا جا سکتا ہے۔ رسالے کے ممبران کے لئے 1600روپے۔ دوسرے افراد کے لیےھدیہ 2100روپے   عمل شفائے امراض
دشمن کے خلاف ایک مضبوط ہتھیار۔ ان عاملین اور افراد کے لیے ایک ضروری عمل جن پر جادوگر مسلسل حملے کر رہے ہوں یا دشمن کی طرف سے مسلسل پریشانیوں کا سامنا ہو۔  ھدیہ 2100روپے۔ دعائے حیدری
تشخیص کا ایک خاص عمل، جس کی تکمیل کے بعد عامل ہر طرح کے جنات، آسیب، جادو ٹونہ وغیرہ کی فوری تشخیص بآسانی کر سکتا ہے۔
۔**مریض پر اثرات ہیں یا نہیں؟ فیس1100روپے
۔**مریض کے جسم کا کوئی خاص حصہ اثرات کی زد میں ہے یا بیماری کے؟
۔**گھر، دکان، فیکٹری، کوئی خاص جگہ وغیرہ روحانی طور پر متاثر ہیں یا نہیں؟
۔** اثرات کو ختم کرنے کا جو روحانی علاج کیا جا رہا ہے، اس سے مریض کو فائدہ ہو رہا ہے یا نہیں؟ جگہ روحانی طور پر صاف ہو رہی ہے یا نہیں؟ یہ عمل ہر کوئی سیکھ سکتا ہے۔ کوئی ڈر و خوف نہیں
روحانی تشخیص کرنے کا خاص عمل
ہر حال میں فتح، ہر مقام پر فتح، ہرموقع پر فتح، ہر وقت فتح، ہر جگہ پر فتح، ہر مقصد میں فتح، ہر کام میں فتح، جی ہاں! یقینی فتح آپ کی امید ، خیال، توقع، سوچ سے بڑھ کر فتح۔ ہدیہ:3100روپے. عمل خزینۂ فتوحات
نظرِ بد کے اثرات نئے ہوں یا پرانے… معمولی ہوں یا بہت ہی زیادہ… کسی ایک شخص پر ہوں یاپورے خاندان پر… انسان پر ہوں یا پھرکاروبار، دکان، مکان یا کسی بھی چیز پر… ہر قسم کے تمام اثرات نظرِ بد کو فوری نظر لگانے والوں پر واپس بھیجنے کاخاص عمل۔
ہدیہ:2100روپے۔۔۔۔۔۔۔ برائے ممبران:1600روپے
واپسی نظرِ بد کا خاص عمل

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2017



Subscribe for Updates

Name:

Email: