عمل شفائے امراض کےعامل بنیں اور بنائیں
Amal Shifa
-e-Amraaz Ky Amil
Ban
ein Aur Banaein

تعارف:۔آج کے دور میں جو امراض دیکھنے میں آ رہے ہیں، وہ پہلے نہیں تھے۔ اور یہ امراض تیزی سے پھیلتے جارہے ہیں۔لوگ جسمانی علاج معالجہ پر لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں۔ جب کہ روحانی علاج میں خرچ بہت معمولی ہوتا ہے۔آج کوئی بھی گھر ایسا نہیںجس میں بیمار افراد نہ ہوں۔اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ ایسا عمل سیکھا جائے، جس کی مدد سے ہر طرح کے امراض کا علاج کیا جا سکے۔ اللہﷻ ہی بہتر جانتا ہے کہ جسم کے اندرکون کون سی بیماریاں ہیں۔ ابھی تو میڈیکل سائنس اتنی ترقی کے باوجود، ہر بیماری کی تشخیص کرنے میں ناکام ہے۔ اور نہ ہی کوئی ایسا علاج کسی بھی جسمانی علاج کرنے والوں کے پاس ہے، جس کو استعمال کریںتو ہر بیماری کا علاج شروع ہو جائے۔یہ اعزاز صرف روحانی علاج کو ہی حاصل ہے۔روحانی علاج کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں۔ اور جو علاج دیا جاتا ہے، وہ ایک ہی وقت میں کئی افراد بھی کر سکتے ہیں۔ یعنی جو روحانی دوا دی جائے گی، وہ گھر کے تمام افراد استعمال کر سکتے ہیں۔اس طرح جو مریض ہوں گے، ان کا علاج شروع ہو جائے گا، جو نہیں ہوں گے، ان کی قوتِ مدافعت مضبوط ہوگی۔ نیز جو جسمانی علاج کروا رہے ہوں گے، وہ علاج بھی جلد کام کرے گا اور اس سے کوئی نقصان نہیں ہوگا۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر دارالعمل چشتیہ کی روحانی درسگاہ ، عوام کے لئے ایک نورانی عمل ’’عمل شفائے امراض‘‘ پیش کر رہی ہے ، جس کو سیکھ کر عام فرد بھی اس قابل ہو جاتا ہے کہ وہ ہر طرح کے مہلک، خطرناک اور جان لیوا امراض سے لے کر معمولی سے معمولی امراض کا علاج کر سکے۔اس عمل سے مکمل استفادہ کرنا ہو تو اس کا عامل بننا ضروری ہے۔ عامل بننے کے بعد اس کا مسلسل ورد میں رکھنا بھی ضروری ہے تاکہ عمل کی تاثیر جاری رہے۔

 یہ دم وہ فون پر بھی کر سکتا ہے۔ بذریعہ دم کر سکتا ہے۔
اور تصور میں بھی دور کے مریضوں پردم کر سکتا ہے۔

عمل شفائے امراض کے فائدے: اس عمل کا عامل بننے کے بعد عامل اس قابل ہو جاتا ہے کہ چھوٹی سے چھوٹی بیماری سے لے کر مہلک اور جان لیوا امراض جیسے کینسر، ٹی بی، دل کے امراض، ہیپاٹائٹس، دماغی امراض وغیرہ کا روحانی علاج کر سکے۔اس عمل کےتعویذات دے سکتا ہے، فون اور تصور میںبھی دم کر سکتاہے، مریض چاہے جتنا مرضی دور ہو۔ یقین سے خود بھی علاج کریں اور مریض کو بھی یقین دلائیں۔ ان شاء اللہ ، حیرت انگیز طور پر شفا حاصل ہوگی۔

اجازت کے لیے اھلیت: ہر کوئی اس عمل کی اجازت لے سکتا ہے۔ اس عمل میں کسی بھی قسم کی کوئی رجعت نہیں ہوتی۔

اجازت لینے کا طریقہ: اس عمل کی اجازت کے لیے نقد فیس ادا کرنا ضروری ہے۔ علمائے کرام کے لئے 1600روپے ہے۔غیر عالم کے لئے 2100روپے ہے۔ فیس اداکرنے کے بعد چالیس یوم کا چلہ کرنا بھی ضروری ہے تاکہ عمل کی تاثیر جاری ہو جائے۔ جو لوگ پہلے سے عملیات سے وابستہ ہیں ، وہ اجازت کے بعد اس عمل کو استعمال کریں۔ اگر کمی محسوس ہو تو پھر چلہ کرنا ہوگا۔

خاص اجازت لینے کا طریقہ: وقت کی کمی کی وجہ سے جو لوگ چلہ کشی نہیں کر سکتے، وہ بغیر چلہ کشی کے، خاص اجازت لے سکتے ہیں۔ خاص اجازت سے قبل استخارہ ضرور کریں کیونکہ فیس ناقابلِ واپسی ہے۔ عام اجازت سے خاص اجازت کا ہدیہ دگنا ہوتاہے۔

آگے سکھانے کی خاص اجازت: جو عامل یہ چاہتے ہیں کہ اس عمل کو آگے سکھائیں، وہ پہلے خود اس عمل کے عامل بنیں گے۔ پھر رابطہ کرکے آگے سکھانے کی خاص اجازت حاصل کریں۔



کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 202
2

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: