خاص خاص اعمال سے مراد وہ اعما ل ہیں، جو بڑے اعمال میں آتے ہیں۔ اور عاملین (خاص کر وہ عاملین جو جادوا ور جنات کے اثرات سے لوگوں کو نجات دلانے میں مصروف ہیں) ان کے لئے بہت ضروری ہیں۔ جس عامل کے پاس جتنے زیادہ ہتھیار ہوں گے، اس سے باطل قوتیں اتنا ہی ڈریں گی۔ بہت عاملین کو دیکھا جو روحانی علاج کرتے ہیں اور جادو اور جنات کے متاثرہ مریضوں کا بھی علاج کرتے ہیں لیکن تھوڑا بہت سیکھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو مکمل فائدہ نہیں ہوتا اور عامل خود اور اس کی بیوی بچے ضرور مریض بن جاتے ہیں۔ اس لئے روحانی ہتھیار ضرور پاس ہونے چاہئیں۔

ہماری درسگاہ میں ایسے بہت سے اعمال سکھائے جاتے ہیں۔ فی الحال چند ذیل میں لکھے جا رہے ہیں، مکمل تفصیل ان شاء اللہ، جلد مہیا کر دی جائے گی۔

ان اعمال کی اجازت تین طرح سے دی جاتی ہے۔ 
اول) اجازت کے بعد زکوٰۃ بھی دی جاتی ہے یعنی عمل بھی کیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ ہر اس شخص کے لئے ہے، جو عملیات کے شعبے میں ابھی مبتدی کی حیثیت رکھتا ہے۔
دوم) خاص اجازت کے ساتھ مختصر عمل کیا جائے۔ یہ طریقہ صرف عاملین کے لئے ہے یا ان افراد کے لئے جن کی روحانی طاقت زیادہ ہو۔
سوم) صرف خاص اجازت دی جائے۔ یہ طریقہ صرف ان عاملین کے لئے ہے جنہوں نے پہلے اعمالِ اولیاء کے عمل کئے ہوں۔

درج ذیل کسی بھی عمل کی تفصیل کے لیے درسگاہ کے ناظم یا نائب ناظم  سے ہی رابطہ کیا جائے۔

ہر عمل کی فیس مقرر ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ رابطہ کرکے مزید تفصیلات پوچھ سکتے ہیں۔

سخت جادو اور جنات سے نجات کا عمل۔ ھدیہ 11000روپے۔ تھیلی والا عمل
بڑے اور سخت جادو اور جنات سے نجات کا عمل۔ جتنی مرضی تعداد ہو، سب ختم ہو جاتے ہیں۔ ھدیہ درجہ اول 5500روپے اور ھدیہ درجہ دوم  10500 روپے۔ درجہ دوم میں درجہ اول کے تمام عملیات شامل ہیں۔ درجہ اول والے 5000روپے مزید ادا کرکے درجہ دوم کی اجازت لے سکتے ہیں۔ درجہ دوم میں مزید بڑے اعمال ہیں۔ ھانڈی والا عمل
بڑے سے بڑے اور سخت سے سخت جادو اور جنات سے نجات کا عمل۔ اس عمل میں گروہ در گروہ جنات اور شیاطین کڑاہی میں جلتے ہیں۔  ھدیہ 30000 روپے۔ کڑاہی والا عمل
جب جنات یا جادو سخت نقصان دہ ہو جائیں تو ان کے علاج کے لئے بکرے کے صدقے کا خاص عمل۔ ھدیہ 4100 روپے۔ بکرے کے صدقے کا عمل
گھر سے جادو اور جنات کو نکالنے اور ان سے حفاظت کا خاص عمل۔ ھدیہ 3100 روپے۔ اونٹ کی ہڈی والا عمل
سخت قسم کے جادو اور جنات سے نجات کے لیے’’سری والا عمل‘‘ خاص مجرب عمل ہے، جس کے فوری اثرات دیکھنے میں آتے ہیں۔ اس عمل کے پیچھے جو مخلوق کام کرتی ہے، وہ جادو اور جنات سے نمٹنے کی ماہر ہے۔ ھدیہ 3100 روپے۔ سری والا عمل
عاملین کے لیے محبت کے خاص الخاص اعمال حُب کے مجرب اعمال کی بیاض۔ حُب کے اعمال کے متلاشی عاملین کے لیے ایک خاص تحفہ۔
ھدیہ 11000 روپے۔
حُب کی بیاض
دارالعمل چشتیہ کے خاص خاص اعمال کا مجموعہ۔ کسی بھی عمل کی چلہ کشی کی ضرورت نہیں۔ اجازت ملتے ہی عامل تمام اعمال استعمال کر سکتا ہے۔ ھدیہ 5100 روپے۔ خزینۂ مجربات

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2017



Subscribe for Updates

Name:

Email: