۔34 کے نقش کے عامل بنیں
34 Ke Naqsh Ke Aamil Banein

۔۳۴ کا نقش ’’علم النقوش‘‘ کے بنیادی نقوش میں سے ہے اور روحانی علاج اور عملیات میں بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ یہ ۱۶ خانوں پر مشتمل ہوتا ہے اور اس کو مربع (۴x۴) کا نقش بھی کہتے ہیں۔
اگر چاروں چالوں (آتشی، بادی، آبی اور خاکی) کی زکوٰۃ نکال لی جائے تو پھر جب کسی عمل کاچاروں چالوں میں سے کسی چال سے مربع نقش لکھیں گے تو اس نقش میںبہت زیادہ تاثیر پیدا ہو جائےگی۔
روحانی درس گاہ میں ۳۴کے نقش کی چاروں چالوں کی بنیادی اور بڑے درجے کی زکوٰۃ نکلوائی جاتی ہے۔ ہر عامل کو بنیادی درجے کی زکوٰۃ ضرور نکالنا چاہیے تاکہ روحانی علاج میں بہت ترقی حاصل ہو۔
خاص اجازت: کم وقت میں عامل بننے کے لیے خاص اجازت لے سکتے ہیں۔

ہدیہ:1600روپے         شاگردوں کیلئے:1100روپے

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021

 



Subscribe for Updates

Name:

Email: