با مؤکل اعمال بڑے اعمال میں آتے ہیں۔ ان اعمال کے پیچھے جو غیبی طاقتیں ہوتی ہیں، وہ معمولی نہیں ہوتیں۔ بہت طاقتور اور ماہر قسم کے جنات اور مؤکلین ان اعمال کے پیچھے کام کرتے ہیں۔ عموماً سردار جنات ایسے اعمال کے پیچھے ہوتے ہیں جن کے قبیلے میں ہزارہا جنات ہوتے ہیں۔
ہماری درسگاہ میں جو اعمال کروائے جاتے ہیں، وہ مؤکلین کی تسخیر کے نہیں بلکہ ان کی غیبی معاونت کے ہیں۔ جو عامل صاحبِ نظر ہو چکے ہیں، ان کو خوب نظارے بھی ہوتے ہیں۔
چونکہ ان اعمال کے پیچھے بڑے جنات اور مؤکلین ہوتے ہیں، اس لئے اس میں ادب و آداب کا لحاظ، پرہیز کی سخت احتیاط، شرائط کی ہر صورت میں پابندی لازمی ہے۔ ورنہ ان اعمال میں نقصان بھی ہوتا ہے۔ خصوصاً ان اعمال کو ناجائز استعمال کرنے والے مؤکلین کی سزا سے نہیں بچ سکتے اور اپنا جسمانی و مالی نقصان کروا بیٹھتے ہیں۔ اس لئے ان اعمال کو وہی عاملین سیکھیں، جو بڑوں کے ساتھ کام کرنے کے آداب سے واقف ہوں اور سمجھ بھی رکھتے ہوں۔ ایسا نہ ہو کہ چھوٹے چھوٹے کاموں کے لئے ان کو تکلیف دیں اورپھر اپنا نقصان کروا بیٹھیں۔

ان اعمال کی اجازت تین طرح سے دی جاتی ہے۔ 
اول) اجازت کے بعد مکمل چلّہ بھی کیا جائے۔ یہ طریقہ ہر اس شخص کے لئے ہے، جو عمل کرنا چاہتا ہے اور تمام شرائط بھی پوری کرتا ہے۔
دوم) خاص اجازت کے ساتھ مختصر عمل کیا جائے۔ یہ طریقہ صرف عاملین کے لئے ہے یا ان افراد کے لئے جن کی روحانی طاقت زیادہ ہو۔
سوم) صرف خاص اجازت دی جائے۔ یہ طریقہ صرف ان عاملین کے لئے ہے جنہوں نے بڑے اعمال کی چلہ کشی کی ہوئی ہے اور وہ اس عمل کے بھاری ہتھیاروں کو اٹھانے کی طاقت رکھتے ہیں۔

ہر بامؤکل عمل کی فیس مقرر ہے۔ جو کرنا چاہیں، وہ رابطہ کرکے مزید تفصیلات پوچھ سکتے ہیں۔

درسگاہ کے ناظم یا نائب ناظم جس کو بامؤکل عمل دینے کا فیصلہ کریں گے، صرف انہی افراد کو دیا جائے گا۔ باقی سب سے معذرت۔ بامؤکل اعمال کے لیے صرف درسگاہ کے ناظم یا نائب ناظم  سے ہی رابطہ کیا جائے۔

شریر جنات و شیاطین کے خلاف انتہائی مضبوط روحانی ہتھیار جو علاج کے ساتھ حفاظت کے لیے بھی مجرب ہے۔  ھدیہ 8100 روپے۔ آیت الکرسی بامؤکل
جنات، شیاطین، جادو سے نجات اور مقاصد کے حصول کا مجرب عمل۔  ھدیہ 8100 روپے۔ آیت قطب بامؤکل
سخت جنات و جادو سے نجات اور ہر مقصد کے حصول کا مجرب عمل۔  ھدیہ 7100 روپے۔ چہل کاف بامؤکل
 جنات وجادو سے نجات،دنیاوی ہر مقصد کے حصول کا مجرب عمل۔  ھدیہ 8100 روپے۔ سورۃ اخلاص بامؤکل ۱
دشمن چاہے انسانی ہو یا جناتی، ان سے نجات کا مجرب عمل۔ خاص کر جادوگروں کو سبق سکھانے کا مجرب عمل ہے۔ ھدیہ 11000 روپے۔ سورۃ فیل بامؤکل
 بڑے جنات، شیاطین و جادوگروں کے خلاف روحانی ہتھیار۔ ایک مضبوط علاج اور مضبوط دفاع بھی۔ ھدیہ 15000 روپے۔ سورۃ مزمل بامؤکل
روحانی ترقی، ہر کام میں آسانی اور ہر دنیاوی مقصد کے حصول کا عمل۔ ھدیہ 15000 روپے۔ سورۃ یٰسین بامؤکل
 جنات وجادو سے نجات،دنیاوی ہر مقصد کے حصول کا مجرب عمل۔ ھدیہ 8100 روپے۔ سورۃ اخلاص بامؤکل ۲
جنات کے خلاف علاج اور حصار میں بہت مضبوط عمل ہے۔ اس سے آگے اور کوئی عمل نہیں ہے۔ ھدیہ 15000 روپے۔ سورۃ جن بامؤکل
دشمن، واپسی سحر اور رزق کی فراخی کا خاص عمل ہے۔ ھدیہ 11000 روپے۔ سورۃ کوثر بامؤکل
تسخیر کے لیے بے مثال عمل ہے۔ جسم کے تمام دردوں سے نجات کے لیے مفید ہے۔ ھدیہ 8100 روپے۔ سلام قولا من رب رحیم بامؤکل
تسخیر اور حاجات پوری ہونے کا لاجواب عمل ہے۔ ھدیہ 8100 روپے۔ اللہ الصمد بامؤکل
مشکل سے مشکل کام کو آسان کرنے کا مجرب ترین عمل۔ ھدیہ 9100 روپے۔ آیت کریمہ بامؤکل
ہر کام میں آسانی ، رحمت، برکت اورہر مقصد کے حصول کا مجرب عمل۔ ھدیہ 8100 روپے۔ بسم اللہ بامؤکل
ہر کام میں آسانی اور ہر مقصد کے حصول کا مجرب عمل۔ ھدیہ 8100 روپے۔ حسبنا اللہ و نعم الوکیل بامؤکل

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- ۲۰۱۵



Subscribe for Updates

Name:

Email: