طب و صحت پر ایک منفرد سہ ماہی رسالہ جس میں ایلو پیتھی کے علاوہ کئی متبادل طریقہ علاج پر مضامین دئے جائیں گے ۔ ہومیو پیتھی، بائیو کیمک، طب یونانی، طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم، رنگ و روشنی سے علاج، ریکی، روحانی علاج، حجامہ، آکو پنکچر، آکو پریشر، میگنٹ تھراپی، اروما تھراپی، علاج بالغذااور بہت سے طریقے علاج کے مضامین اور صحت سے متعلق مفید ہدایات و معلومات آپ کو اس رسالے میں ملیں گی۔ساتھ ہی ساتھ معاشرے میں طبی مسائل پر بھی روشنی ڈالی جائے گی اور عوام کے سامنے صحت کے دشمنوں کے کارناموں کو بھی بے نقاب کیا جائے گا۔ جعلی حکیم، جعلی ڈاکٹرز، جعلی ادویات پر بھی مضامین دئے جایئں گے۔ الغرض ایک ایسا رسالہ جو ایک عام فرد سے لے کر ایک اچھے معالج کے لئے  ایک مفید ثابت ہوگا۔ ان شاء اللہ  یہ رسالہ 2015 میں ویب سائٹ پر دستیاب ہوگا۔

 

 

 

 

 

 

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- ۲۰۱۴



Subscribe for Updates

Name:

Email: