طب یونانی
 

طب یونانی کا طریقہ علاج بہت قدیم ہے۔ پہلے زمانے میں طب یونانی ہی سے بڑے بڑے امراض کا علاج کیا جاتا تھا۔ اب بھی طب یونانی میں تقریبا ہر مرض کا علاج ہے بشرط یہ کہ حکیم قابل ہو اور فن پر مہارت رکھتا ہو۔ طب یونانی کا علاج ایلوپیتھی کے مہنگے علاج کی بنسبت سستا بھی ہے اور اس میں ایلوپیتھی علاج کی طرح نقصانات بھی بہت کم ہیں۔
  ہمارے ادارے میں درج ذیل ادویات دستیاب ہیں۔ ان تمام ادویات پر روحانی درسگاہ کے طالب علموں اور ماہنامہ خزینہ روحانیات کے ممبران کو رعایت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ فرمائیں۔

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2016



Subscribe for Updates

Name:

Email: