Email Subscription


 ذہنی اور نفسیاتی امراض مثلاً ٹینشن، ڈپریشن ، ہر قسم کا خوف،مایوسی، غصہ کی زیادتی، شک، وہم، گھبراہٹ، خیالات کا ہجوم، لوگوں میں گھبراہٹ، اکیلے رہنے کی خواہش، احساسِ کمتری، خود اعتمادی کی کمی، تشویش وغیرہ  کے علاج کے لئے رابطہ فرمائیں۔
جادو، جنات کے مریض عموماً نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں، جن کا نفسیاتی علاج نہ کروایا جائے تو مریض یہی سمجھتا ہے کہ جادو یا جنات کا اثر ختم نہیں ہوا۔ ایسے مریضوں کا روحانی علاج کے ساتھ لازمی نفسیاتی علاج کروانا چاہئے اور غفلت نہیں کرنی چاہئے۔
ہمارے ادارے میں نفسیاتی، طبی اور روحانی -- تینوں طریقوں سے علاج کیا جاتا ہے تاکہ مریض کو جلد از جلد فائدہ ہو۔ اعتماد سے علاج کے لئے رابطہ کریں۔ تفصیلی علامات لکھ کر بذریعہ خط یا ای میل ارسال کر سکتے ہیں۔ تمام باتیں صیغہ راز میں رکھی جاتی ہیں۔

خط اور ای میل کا رابطہ یہ ہے
 مطب العارف، پوسٹ بکس نمبر 9119، لاہور، پاکستان
Spiritualist77@gmail.com

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- ۲۰۱۳