دارالعمل چشتیہ کے شعبہ طبی علاج میں ہر طرح کی بیماری کے طبی علاج کے بارے میں رہنمائی کی جاتی ہے۔رہنمائی کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ اپنی بیماری کی مکمل تفصیل (علامات کے لحاظ سے) اور جو جو علاج کیا ہے، اس کی تفصیل لکھ کر ارسال کریں۔ اگر کوئی رپورٹس بھی کروائیں ہیں تو ان کو بھی ساتھ ارسال کریں۔ پھر اگر ضرورت ہوئی تو آپ سے کچھ سوالات کئے جائیں گے اور بعد میں علاج تجویز کر دیا جائے گا۔
آپ جس ذریعے سے علاج کروانا چاہتے ہوں، اس کو منتخب کرکے ہمیں مطلع فرمائیں۔ اسی کے مطابق آپ کی رہنمائی کی جائے گی۔ درج ذیل طریقہ علاج سے آپ استفادہ کر سکتے ہیں

 

طبِ نبوی

طبِ یونانی

 بایو کیمک

ہومیو پیتھی

اروما تھیریپی

 ریکی

 روحانی علاج

 علاج بالغذا

ایلوپیتھی

الیکٹرو
ہومیو پیتھی

حجامہ

 رنگ و روشنی
 
 

سائیکو تھیریپی

ہپنو تھیریپی


 

جسم کے مختلف حصوں کی بیماریوں اور ان کے علاج جاننے کے لیے کلک کریں

 
ہومیو پیتھک  
بائیو کیمک  
طبِ یونانی  
روحانی علاج  
ریکی  
کیا کھائیں اور کیا نہ کھائیں  
گرمی کے موسم میں کیا کریں  
دل کے مریضوں کیلئے احتیاط  
شوگر کے مریض کیلئے احتیاط  
اپنی جلد کا خیال رکھیں؟  

   
   
   
   
   
   
   
   
   
   

 جھگڑالوں پن، پڑھائی سے بھاگنا، ضدی پن، سبق یاد نہ رہنایعنی کمزور حافظہ، احساس کمتری کا شکار، ڈرپوک، بزدل،غصہ کی زیادتی، گالیاں دینا، جھوٹ بولنا، چوری کی عادت، کہنا نہ ماننا، چڑچڑاپن، مٹی کھانا، کھانا نہ کھانا، دودھ نہ پینا، بھوک نہ لگنا، بستر پر پیشاب کرنا، سوکھا پن وغیرہ کے علاج کے لئے رابطہ فرمائیں۔  مزید تفصیل

 ذہنی اور نفسیاتی امراض مثلاً ٹینشن، ڈپریشن ، ہر قسم کا خوف،مایوسی، غصہ کی زیادتی، شک، وہم، گھبراہٹ، خیالات کا ہجوم، لوگوں میں گھبراہٹ، اکیلے رہنے کی خواہش، احساسِ کمتری، خود اعتمادی کی کمی، تشویش وغیرہ  کے علاج کے لئے رابطہ فرمائیں۔
جادو، جنات کے مریض عموماً نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں، جن کا نفسیاتی علاج نہ کروایا جائے تو مریض یہی سمجھتا ہے کہ جادو یا جنات کا اثر ختم نہیں ہوا۔ ایسے مریضوں کا روحانی علاج کے ساتھ لازمی نفسیاتی علاج کروانا چاہئے اور غفلت نہیں کرنی چاہئے۔
مزید تفصیل

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2016



Subscribe for Updates

Name:

Email: