ای۔کتب کا ایک بہت بڑا ذخیرہ لائبریری میں مختلف موضوعات پر اور مختلف زبانوں میں موجود ہے۔ دینی کتب کی مختلف زبانوں میں ایک بڑی تعداد ہے۔ روحانی علوم کے مختلف موضوعات پر قدیم و جدید عربی، اردو، انگریزی کتب کا بھی ایک نہایت قیمتی ذخیرہ موجود ہے۔ ان کتب کو کافی محنت سے اور کافی رقم خرچ کرکے حاصل کیا گیا ہے۔ پھر اسکین شدہ صفحات میں جو خرابیاں تھیں، وہ حتی الامکان دور بھی کی گئیں ہیں۔ ان شاء اللہ یہ کتب مکتبۃ العارف سے خریدی جا سکیں گی مگر ابھی اس میں کافی وقت ہے۔

کوشش کی جا رہی ہے کہ جلد از جلد فہرست مرتب کرکے ویب سائٹ پر دے دی جائے۔ 

 

 

 

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2015



Subscribe for Updates

Name:

Email: