لائبریری میں اسلامی ، روحانی ، طبی، عملیاتی، نفسیاتی علوم ومتفرق موضوعات پرکم وبیش 10000 کتب کا عظیم و وقیع ذخیرہ موجود ہے۔  رد فرق باطلہ ، حالات حاضرہ ، ادب ، شاعری، نایاب روحانی کتب ، قلمی بیاضی نسخے، قرآن پاک، اصلاحی ، فقہی کتب کی بیشتر ورائٹی اورمختلف تفاسیر ، احادیث،فقہی مقالات کی جلدیں بھی دستیاب ہیں۔اہل سنت والجماعت کے اکابرین کے دل سوز ، جذبہ عشق سے معمور، علمی، دلائل سے پر اصلاحی، فقہی ،الغرض بے شمار موضوعات پر خطبات و بیانات کی کتب کا ذخیرہ موجود ہے ۔ عربی، انگلش، اردو، فارسی اور مختلف زبانوں میں قرآن مجید کے تراجم، تفاسیر اور کتب،موجود ہیں نیز مختلف مکاتب فکر کی کتب کی وسیع ورائٹی بھی حق کے متلاشیوں کی رہنمائی کرتی ہیں۔
خاص نمبر: مختلف موضوعات اور علمی و روحانی شخصیات کی خدمات پر کم وبیش40 خاص نمبرز لائبیری کی زینت ہیں۔

وقت کی کمی کے باعث فہرست مرتب ہونے میں کافی وقت لگے گا۔ ان شاء اللہ ویب سائٹ پر فہرست دے دی جائے گی۔

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2015



Subscribe for Updates

Name:

Email: