Email Subscription

دار العمل چشتیہ کے شعبہ آئی ٹی میں درج ذیل کام ہوتے ہیں

اردو، عربی، فارسی فونٹس پر کام  :  اپنی کمپوز شدہ کتابوں اور ڈاکومنٹس کو خوبصورت فونٹس سے مزین کرکے پرنٹ کریں۔ انتہائی مناسب نرخ پرآپ یہ سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے کلک کریں۔

قرآنی فونٹس پر کام : بہت سی کتابوں میں جو قرآنی فونٹ استعمال کیا جاتا ہے، وہ خوبصورت نہیں ہوتا۔ خصوصاً اعراب کی غلطیاں اور آیات کے حوالے بھی صحیح نہیں لکھے جاتے۔ آپ ہمیں مواد دیں، ہم اسے خوبصورت فونٹس میں ڈھال کر دیں گے۔ بہت ہی مناسب نرخ پر آپ یہ سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے کلک کریں ۔

ایس ایم ایس مارکٹنگ : صرف جائز کاروبار اور خدمات کے لئے یہ سہولت دسیتاب ہے۔ اپنی مرضی کے شہر میں بذریعہ ایس ایم ایس اپنا پیغام انتہائی مناسب نرخ پر پہنچائیں۔ مزید تفصیل کے لئے کلک کریں۔

ای میل مارکٹنگ  : دنیا بھر میں اپنا پیغام پہنچانے کا سب سے سستا ذریعہ۔ صرف جائز کاروبار اور خدمات اور جانداروں کی تصاویر سے پاک تصاویر کے لئے یہ سہولت دستیاب ہے۔ انتہائی مناسب نرخوں پر پاکستان کے لاکھوں افراد اور دنیا کے کڑوڑوں افراد تک اپنا پیغام پہنچائیں۔ مزید تفصیل کے لئے کلک کریں۔

           

   

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- ۲۰۱۳