ہمارے ادارے میں مختلف شعبوں میں دینی درسگاہوں کے طلباءاور طالبات کے لئے مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔  تفصیل درج ذیل ہے

روحانی علاج گاہ

اس شعبہ میں درج ذیل مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں

روحانی تشخیص۔ **
روحانی علاج۔  **

مطب العارف

اس شعبہ میں درج ذیل مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں

تشخیص و تجویذ۔ **
بائیوکیمک اور ہومیو ادویات فری  دینا۔ **

ٹرسٹ

اس شعبہ میں درج ذیل مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں

نصابی کتب کی فراہمی۔ صرف مستحق طلباء کو۔ اور وہ بھی تحقیق کے بعد۔ **

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2020



Subscribe for Updates

Name:

Email: