ہمارے ادارے میں مختلف شعبوں میں روحانی درسگاہ کے طالب علموں کے لئے مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔  تفصیل درج ذیل ہے

روحانی علاج گاہ

اس شعبہ میں درج ذیل مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں

روحانی تشخیص۔ **
روحانی علاج۔ **

روحانی درسگاہ

دار العمل چشتیہ کے شعبہ روحانی درسگاہ کے طالب علموں کے لیے بغیر فیس درج ذیل اعمال کی چلّہ کشی کروائی جاتی ہے۔ ان اعمال کو سیکھ کر عامل خود بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے اور آگے مریضوں کو بھی فائدہ پہنچا سکتا ہے۔ مزید تفصیل کیلئے کلک کریں۔

مطب العارف

اس شعبہ میں درج ذیل مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں

تشخیص و تجویذ۔

**

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2020



Subscribe for Updates

Name:

Email: