ہمارے ادارے میں مختلف شعبوں میں عوام کے لئے مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔  تفصیل درج ذیل ہے

روحانی علاج گاہ

اس شعبہ میں درج ذیل مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں

 روحانی مشاورت۔ **

روحانی درسگاہ

اس شعبہ میں درج ذیل مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں

عوام کو کئی اعمال کے بنیادی چلے کروائے جاتے ہیں تاکہ وہ اس عمل کے چھوٹے درجہ کے عامل بن سکیں اور خود اور دوسروں کو فائدہ پہنچا سکیں۔ مزید تفصیل **

شعبہ شادی

اس شعبہ میں درج ذیل مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں

صرف ایک بار رجسٹریشن فیس لی جاتی ہے۔ رشتہ ہونے کی کوئی فیس نہیں ہے۔ **

شعبہ نشر و اشاعت / مکتبۃ العارف

اس شعبہ میں درج ذیل مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں

مخصوص اسلامی کتب و رسائل کی فراہمی۔ صرف ڈاک خرچ ادا کرنا ہوتا ہے۔ **

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- ۲۰۱۴



Subscribe for Updates

Name:

Email: